the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی،5جنوری(ایجنسی) ہندوستان کے محدود اوورز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے کہا کہ وہ 'صحیح وقت' پر کھیل سے ریٹائرمنٹ لینے کے بارے میں سوچیں گے. ہندوستان کے آئی سی سی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد بھی 34 سال کے دھونی سے ان کے ریٹائرمنٹ کولیکر یہی سوال پوچھا گیا تھا اور انہوں نے ایسی کسی منصوبہ بندی سے



انکار کر دیا تھا.

وراٹ کوہلی کو تینوں فارمیٹس میں کپتان بنانے کا مطالبہ زور پکڑ رہی ہے، کیونکہ ٹیسٹ کرکٹ میں ان جارحانہ رویہ سے کافی لوگ متاثر ہیں. اس طرح کی قیاس آرائی ہے کہ وہ ہندوستان میں ہونے والی آئی سی سی ورلڈ ٹی -20 چیمپئن شپ کے بعد فیصلہ کر سکتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.